اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جب پولیس کوماموں بناکرکمیٹی چوک پرجلسے سے خطاب کرنے پہنچے تواس وقت بھی پولیس بے خبرتھی کہ جس اہم شخصیت کی ان کوتلاش ہے وہ ان کے پاس ہی موجود ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پولیس شیخ رشید کوروکنے کےلئے جن راستوں پرکھڑی تھی وہ راستے شیخ رشید نے استعما ل ہی نہیں کئے اورایک موٹرسائیکل پرکمیٹی چوک پہنچے وہاں پرعوامی مسلم لیگ کے کارکنوں نے ان کی ہدایت کے مطابق وہاں موجود تھے جس کے بعد شیخ رشید بھاگ کرمیڈیاوالوں کے پاس پہنچ گئے اورخطاب کرنے کے بعد فوری طورپروہاں سے بھاگ کرایک مرتبہ پھرنامعلوم جگہ پرمنتقل ہوگئے جبکہ پولیس نے دعوی کیاہے کہ شیخ رشید کی گرفتاری کےلئے ان کوکوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































