پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’نواز شریف پاکستان کا مودی ‘‘ تحریک انصاف نے بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے نواز شریف کو پاکستان کا مودی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور بھارتی حکمرا نو ں کی سو چ ایک ہے ،مو دی مقبو ضہ کشمیر ی میں ما ؤ ں بہنو ں پر تشددکرا تا ہے تو اس کا پاکستانی دو ست نواز شریف بھی اسی طرح اسلام آبا د میں ماؤ ں بہنو ں اور بیٹیو ں پر تشددکراتا ہے ،نواز شریف سن لیں مقبو ضہ کشمیر اور پاکستا ن میں فر ق ہے نواز شریف کے پر تشدد و اقعہ کی پور ی قوم مذ مت کررہی ہے نواز شریف کاخو اتین پر کرایا جانے والا ظلم ہی ان کے اقتدار کے لے ڈو بے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کامو نکی سے پید ل مار چ کے آغا ز پر میڈیا اور کارکنو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا گوجرانو لہ قا فلہ پہنچنے پر قا سم اکبر وڑائچ نے استقبال کیا گوجرنوالہ میں جگہ جگہ فا قلہ پر پھو لو ں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ڈ ھو ل کی تھا پ پرکارکن قا فلہ کااستقبا ل کر تے رہے ہیں قا فلہ کا اختتام وزیرآباد میں ہو گا جہا ں کارکن اور قیا د ت رات قیام کے بعد صبح اگلی منز ل کی جا نب رواں دواں ہو جائے گی ۔گوجرانو الہ میں اعجازاحمد چوہدری نے کارکنو ں اور میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہاکہ اگر تحریک انصا ف چا ہتی تو آ ج نواز شریف کو کوہا ٹ میں جلسہ نہ کر نے دیتی ہے مگر ہم جمہور ی لو گ ہیں اور جمہوری طر یقہ سے ہی کر یٹ ٹو لہ کے احتساب کیلئے سڑکو ں پر نکلے ہیں دو نو مبر کی صبخ اسلام آباد کی سڑکیں حکمرانو ں پر واضح کر دیں گی کہ پاکستان نواز شریف کانہیں بلکہ قا ئد اعظم محمد علی جناح کا ہے انہوں نے مز ید کہا کہ اسلام آباد کو مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے گر فتاریا ں اور رکاو ٹیں ہماری منز ل اور قر یب کررہی ہیں کارکن سرو ں پر کفن با ند کر پٹ لیگ کے خلا ف میدان میں آ چکے جنہیں اور او چھے ہتھکنڈوں سے مر غو ب نہیں کیا جاسکتا انہوں کو کہاکہ اگر حکومت نے عمران خان کو گر فتار کرنے کی کو شش کی تواسے سخت مزاحمت کا سامنا کر نا پڑے گا نوازشریف نے خو اتین پر تشدد کرا کے شا ید یہ سمجھ لیا ہے کہ تحریک انصا ف چپ ہو کر گھرو ں میں بیٹھ جائے گی یہ اس کی بھو ل ہے عوام کا جو سیلا ب اسلام آبا د آ رہا ہے اس کا مقا بلہ کر نا حکومت کے بس کی با ت نہیں اعجازاحمد چوہدری نے روالپنڈی میں شیخ ر شید کے کارکنو ں کی گر فتاری کی مذ مت کر تے ہوئے کہا کہ شیح ر شید بہادر اور نڈر سیا ست دان ہے یہی وجہ کہ راولپنڈی کے لو گ ان کے سا تھ کھڑے ہو تے ہیں یہ در ست ہو گا کہ راولپنڈی اور شیح ر شید لازم ملزوم ہیں حکومت شیخ ر شید کے گر فتارکارکنو ں کو فوری رہا کر ے اور عد التی حکم کے تحت اسلام آبا د میں لگائے گئے کنٹینراورروکا ٹیں فور ی ختم کرے ن لیگ جتنا مر ضی بھاگ لے اب وہ احتسا ب کے شکنجے میں آ چکے ہیں جس سے ان کی جان خلا صی اتنی جلد ی نہیں ہو گی پیدل لا نگ مارچ کے شرکا ء پیرو ں میں زخم ہونے کے باو جو د منز ل تک پہنچنے کیلئے پر عزم ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…