پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا !زبردست ریکارڈ اپنے نام ، پہلے نمبر پر آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )حجاج کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کی بدولت پاکستان پہلی پوزیشن پر آ گیا ہے۔ آئندہ سال سے سعودی عرب نے حج کے لیے ای سسٹم بھی متعارف کرا دیا۔پاکستان میں حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثناء4 اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ امسال حجاج کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔2006 میں پاکستان 16 ویں نمبر پر تھا تاہم کئی سالوں کے بعد پاکستان پہلی پوزیشن پر آ گیا ہے۔ ثناء4 اللہ نے مزید بتایا کہ سعودی عرب نے حج کے لیے ای سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔آئندہ سال پاکستان سمیت دنیا بھر کے حجاج ای سسٹم کے ذریعے حجاز مقدس جا سکیں گے۔ اس سسٹم کے ذریعے عازمین کے بارے میں معلومات کا حصول آ سان ہو جائے گا جب کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج پر جانے والے گھر بیٹھے ویزہ حاصل کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…