بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

عمران خان نظر بندی توڑ کر میدان میں کود پڑے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نظر بندی توڑ کر اپنی رہائش گاہ بنی گالہ سے باہر آ گئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ عمران خان اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنوں کے درمیان آ چکے ہیں اور اس وقت کارکنوں میں جوش و کروش پایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان 4 بجے پریس کانفرنس کرنی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کی نظر بندی کی خبر سن کر جوق در جوق بنی گالہ پہنچ گئے۔ کارکنان شدید ترین رکاوٹیں اور طویل پہاڑ عبور کرتے ہوئے عقبی سائیڈ سے بنی گالہ عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں اور بنی گالہ میں حالات انتہائی ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے بعد بنی گالہ، اسلام آباد بھی میدان جنگ بن گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کرنے کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بنی گالہ میں موجود پولیس اہلکاروں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی جاری ۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…