اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کی بدحواسیاں ، تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر کسے گرفتار کر لیا ؟آدھے گھنٹے میںہی چھوڑنا پڑا ،پولیس کی بد حواسیاں ، مسلم لیگ کے رہنما کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے رہنما ارباب خضر حیات رات کو ایک راولپنڈی کے ایک ہوٹل سے کھانا کھا کر باہر نکل رہے تھے کہ پولیس نے انہیں تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر گرفتار کر لیا ، انہیںگاڑی میں آدھے گھنٹہ کی تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا ، لیگی رہنما ارباب خضر کا کہنا تھا کہ میں ن لیگی کا رہنما ہوں اور میرا تعلق پشاور خیبر پختونخواہ سے ہے ، جس کے بعد انہیں پولیس نے رہا کر دیا ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ہم نے انہیں تحریک انصاف کے رہنما سمجھ کر گرفتار کیا تھا ، تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ وہ مسلم لیگ ن پشاور کے رہنما ہیں اس لیے انہیں چھوڑ دیا گیا ۔
پولیس کی بدحواسیاں ، تحریک انصاف کا رہنما سمجھ کر کسے گرفتار کر لیا ؟آدھے گھنٹے میں ہی چھوڑنا پڑا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































