اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آج حکومت کی خواتین پر تشدد کے بعد طاہر القادری نے پاکستان آنے کی ٹکٹ بک کرا لی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی طے ہو چکی ہے ۔اور انہوں نے ٹکٹ بھی بک کروا لی، تاریخ مجھے بھی پتہ ہے کہ انہوں نے کس تاریخ کو واپس آنے ہے ، انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کی روانگی ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی سے مشروط تھی ، شیخ رشید بھی اج یا کل لند ن روانہ ہو جائیں گے ، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کی تاریخ میرے پاس پہنچ چکی ہے اور مجھے پتہ ہے انہوں نے کب ملک واپس آنا ہے ۔
یا د رہے کہ دوسری طرف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مری روڈ کے جلسے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2بجے جلسہ ہو گا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 2بجے کا جلسہ ہر صورت میں کریں گے ، انہوں نے کارکنوں ، راولپنڈی کی عوام اور دینی علما سے اپیل کی ہے کہ وہ کل نماز جمعہ کے بعد لال حویلی پہنچیں ۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ میں راولپنڈی کا پہلے بیٹا ہوں اور پھر پاکستان کا فرزند ہوں ، میری عوام سے گزارش ہے کہ اپنے خاندان کو نوازنے والوں کیخلا ف سڑکوں پر نکلیں، ان کا کہنا تھا کہ لال حویلی کو مکمل طور پرسیل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام دفعہ 144کے 144ٹکڑے کر کے آئے گی اور عمران خان کا پرزور استقبال کریں گے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…