منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

2نومبرکادھرنا،وزیراعظم نوازشریف کہاں ہونگے ،ترجمان نے بھی جگہ کی تصدیق کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے وزیراعظم نواز شریف کی سنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کی تصدیق کردی۔وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے جانے سے متعلق حمتی فیصلہ ہوگیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوس مصدق ملک نے تصدیق کرتے ہوئے مزید بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 2 نومبر کو کرغیزستان میں ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…