منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں،ایران

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے یورپ اور امریکا میں آزادی اظہار کے نام پر پھیلنے والے اسلام فوبیا کی شدید مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ امریکا، یورپ اور دیگر ممالک اسلام مخالف جذبات کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کریں۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف کا کہنا تھا کہ یورپ اور امریکا میں آزادی اظہار کے نام پر اسلام مخالف جذبات تیزی سے پھیل رہے ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان کا کہنا تھا مغربی ممالک میں شہری اسلام فوبیا کا شکار ہو رہے ہیں۔ اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے پر بھی اسی طرح مذمت کی جائے جس طرح نسل پرستانہ اور یہود مخالف جذبات رکھنے پر کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…