منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

عمرا ن خان روپوش ،تہلکہ خیزانکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان دھرنے سے قبل ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی خفیہ مقام پر روپوش ہو جائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان دھرنے سے قبل ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی خفیہ مقام پر روپوش ہو جائیں گے۔جہاں سے سیاسی ہدایات جاری ہوں گی۔ ان کے ٹھکانے کے بارے میں صرف ایک دو افراد کو ہی معلوم ہو گا۔ذرائع کے مطابق اس وقت عمران خان اپنے گھربنی گالہ میں موجود نہیں ہیں بلکہ نامعلوم مقام سے اپنے رہنمائوں کوہدایات جاری کررہے ہیں ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…