جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس نے عمران خان کے گھرکوگھیرے میں لے لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لال حویلی کے بعد بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش کانمبرلگ گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادپولیس نے عمران خان کے بنی گالہ میں گھرکے سامنے گشت بڑھادیاہے ۔جس کےساتھ ساتھ عمران خان کے گھرجانے والے راستوں کوبھی سیل کردیاگیاہےاور60کے قریب ایف سی اہلکارعمران خان کی رہائش گاہ کے گیٹ پرکھڑے ہیں ۔واضح  رہے کہ عمران خان نے آج جمعہ کوراولپنڈی میں لال حویلی میں جلسہ عام میں شرکت ہرصورت یقینی بنانے کااعلان کررکھاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…