منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لال حویلی پرکریک ڈائون

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی پرکریک ڈائون شروع کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال حویلی کے باہرپولیس نے عوامی تحریک اورعوامی مسلم لیگ اورتحریک انصاف کے کارکنوں پردھائوابول دیاہے اورپولیس نے درجنوں کارکنوں کوگرفتارکرلیاہے ۔پولیس حکام کے مطابق یہ دفعہ 144کی خلاف ورزی ہے ۔اس موقع پرپولیس گرفتارکارکنوں کوگرفتارکرکے گاڑیوں میں ڈالاجارہاہے ۔اس کریک ڈائون میں کئ کارکن زخمی بھی ہوگئے جبکہ پولیس نے کارکنوں پرلاٹھی چارج بھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…