منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف نہیں ۔۔ایک اوربڑی جماعت ۔۔وزیراعظم سے استعفی کامطالبہ کرے گی ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ کل بروزجمعہ کودفاع پاکستان کونسل ایک بڑااجتماع اسلام آبادمیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعو د نے انکشاف کیاہے کہ جمعہ کے روزدفاع پاکستان کونسل اسلام آبادمیں اجتماع کرے گی جس میں مولانااحمدلدھیانوی ،مولاناعبدالعزیزسمیت کئی رہنمااس میں شرکت کرینگے اوراس اجتماع میں وزیراعظم نوازشریف سے کشمیرکے بارے میں کمزورپالیسی ،کلبوشن یادیوسمیت دیگرمعاملات میں قوم کاصیح موقف نہ پیش کرنے پراستعفی مانگیں گے اوریہ اجتماع تحریک انصاف کے احتجاج سے پہلے حکومت کےلئے ایک اوربڑاامتحان ہوگا،ڈاکٹرشاہد مسعود نے بتایاکہ دفاع پاکستان کونسل کے کئی رہنمااسلام آبادپہنچ چکے ہیں یاکچھ رہنماپہنچ رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…