جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

حکومت کوبڑادھچکا، ن لیگ کے قاتل رہنماکی قسمت کافیصلہ ہوگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو قتل مقدمے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد رضا کو 6افراد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے کے بعد کمرہ عدالت کے احاطے سے قرار ہو گیا،عابد رضا مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر گجرات کے حلقہ این اے107سے کامیاب ہوئے تھے، ان پر 6افراد کے قتل اور12زخمی ہونے کا الزام تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…