جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

دھرنے سے قبل ہی تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرگئی ،بڑارہنماچھوڑگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، ن لیگ کے بھی 2 شیر تیر کے آگے ڈھیر ہوگئے۔کراچی کے علاقے ملیر سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سردار جام کریم نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے شفیع جاموٹ کے 2 بھتیجوں محمود عالم اور جان عالم بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔اس موقع پر پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں کراچی میں بھی تیر چلے گا، سندھ کے ٹکڑے کرنے کی باتیں کرنیوالے خود ٹکڑے ٹکڑگے ہوگئے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…