راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جانے کی تیاری کرلی. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہےکہ حکومت سے مقابلے کیلئے تیار ہیں، لگتا ہے انہوں نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی آئے اور انہیں نکالے، میں نواز شریف حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن دیکھ رہا ہوں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پولیس ہمارے ساؤنڈ والے کے والد کو اٹھا کرلے گئی۔انہوں نے کہاکہ سٹیج کا سامان لانے والوں کو چوکیوں میں بند کیا گیا، اس کے باوجود کل ہمارا جلسہ ہوکر رہے گا، آخری وقت تک لڑیں گے، حکومت سے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن کررہا ہوں، سعد رفیق نے عمران خان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی، لگتا ہے انہوں نے فیصلہ کرلیا کوئی آئے اور انہیں نکالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































