منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

“مجھے پتہ تھا کہ یہ یہی کریں گے، یہ ضیاء الحق کی گود میں پلے ہیں، انہوں نے خواتین کے ساتھ بھی برا سلوک کیا ہے”- عمران خان نے شریف برادران کااصل چہرہ بتادیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے کہاہے کہ میں شریف برادران کوبیس سال سے جانتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ضیاالحق کی گودمیں پلے ہیں مجھے یہی خدشہ تھاشریف برادران اب برداشت کھوبیٹھیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ان کوجمہوریت کی اے بی سی بھی نہیں پتا۔عمران خان نے کہاکہ جوردعمل آنے والاہے اس کاان کونہیں پتہ۔انہوں نے کہاکہ شہبازشریف نے کل ٹی وی پرڈرامہ کیا۔انہوں نے کہاکہ کل پاکستا ن بھرمیں احتجا ج کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ شریف برادران نے خواتین سے جوحرکت کی ہے وہ افسوس ناک ہے ۔انہوں نے کہاکہ جوکچھ عورتوں سے حرکت کی ہے اس سے عورتوں نے جمہوریت کوکون سانقصان پہنچ رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ میں ا ن بھائیوں پرلعنت بھیجتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ کل کارکن پاکستا ن بھرمیں پرامن احتجاج کریں ۔

Imran Khan Exclusive Talk After Police Attacks… by pakawaam2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…