منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

میں بھی پائلٹ ہوں ،ایسے شخص کی پاکستان کے بڑے ائرپورٹ پرجہازاڑانے کی کوشش کہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ذہنی مریض شخص نے انتظامیہ کی دوڑیں لگوادیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں علامہ اقبال ائرپورٹ پرایک ذہنی مریض نے اس وقت ائرپورٹ کی دوڑیں لگوادیں جب اس نے خود کو پائلٹ کہہ کر جہاز میں جانے کی کوشش کی جس پرائرپورٹ پرسنسنی خیزمناظردیکھنے کوآئے اوربعدمیں ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے اس ذہنی مریض کوگرفتاکرکے پولیس کے حوالے کردیا۔ذرائع کے مطابق اس شخص کوپولیس نے پاگل قراردے کرجان چھڑالی اورایدھی ہوم کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…