منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کیا ’’چائے والا‘‘ عمران خان کا فین ہے اور دھرنے میں شرکت کیلئے جا رہا ہے؟ ارشد خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (ایکسکلوژورپورٹ) سوشل میڈیا پر جاری وڈیو پروگرام میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ نے بڑا اعلان کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ارشد خان چائے والا نے کہا کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مجھے کوئی شوق کہ میں کسی سیاسی جماعت کا حصہ بنوں۔ عمران خان کے دھرنے کے بارے میں جب ارشد خان ’چائے والا‘ سے سوال کیا گیا کہ وہ عمران خان کے دھرنے میں شرکت کریں گے تو ارشد خان نے جواب دیا کہ میں جب سے پیدا ہوا ہوں آج تک کسی سیاسی جماعت کی کسی تقریب میں یا جلسے میں نہیں گیا اور نہ ہی میں دو نومبر کو ہونے والے عمران خان کے دھرنے میں شرکت کیلئے جاؤں گا۔ارشد خان ’چائے والا‘ نے سوشل میڈیا پر جاری پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتا ہوں اور اسی وجہ سے میں یہاں تک ، اس مقام پر پہنچا ہوں، مجھے صرف اپنے کام سے مطلب ہے اور میں کام سے کام رکھنے والا بندہ ہوں۔


Is Arshad Khan Is Fan OF Imran Khan…. by awaizp9

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…