پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آپ حکومت میں ہیں آپ عوام کا پیسہ کھانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پکڑتے کیوں نہیں ؟

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں صحافی نے اہم سوال کر دیا۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان کی جماعت میں شامل امیر ترین لوگ جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ غریب عوام کا پیسہ کھا گئے ہیں، آپ حکومت میں ہیں تو آپ انہیں پکڑتے کیوں نہیں؟ صحافی کے سوال کے جواب میں میاں شہباز شریف نے جواب دیا کہ کیسز موجود ہیں، جو قرضے لوگوں نے معاف کروائے ہیں اس میں ہم نے تو کچھ نہیں کرنا۔ اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ لوگوں نے قرضے معاف کروائے ہیں اور یہ ثابت ہو گیا ہے۔ لیکن اس میں میں نے تو کچھ نہیں کرنا۔ ان لوگوں کو سٹیٹ بنک اور نیب نے پکڑنا ہے۔ عمران خان کے امیر ترین آدمی نے کروڑوں کے قرضے معاف کروائے ہیں ، وہ غریب ترین عوام کا پیسہ کروڑوں روپے ہڑپ کر گیا ہے۔ باقی جو زمینوں کو ہڑپ کرنے کی بات ہے اس پر ایف آئی آرز درج ہیں، وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے صحافی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوئی طریقہ کار بتا دیں تو میں ان کیخلاف کارروائی کرتا ہوں۔


You are in govt why you did not take action… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…