اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی ، شہباز شریف کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کے مترادف ہے ۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ جلا وطنی کے معاہدے کی تردید تمام جھوٹ کی ماں ہے ۔شہباز شریف کی پریس کانفرنس چور مچائے شور کے مترادف ہے۔
شہبازشریف کی ہیجانی کیفیت پر مجھے ہنسی آگئی، عمران خان کا ردعمل،مزید بجلیاں گرادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































