اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب نے جاوید صادق سے تعلقات کا اعتراف کرلیا اور غلطی سے کہہ دیا کہ انکےجاوید صادق سے تعلقات 1998 سے ہیں ، دیکھئے غلطی کا احساس ہونے پر شہبازشریف کا ری ایکشن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ جب مجھ پرعمران خان نے جاوید صادق کومیرافرنٹ مین کہاتھامیں جواب دینے کےلئے لاہوربھاگاآیا۔شہبازشریف پریس کانفرنس میں جلد بازی میں کہہ گئے کہ جاوید صادق کے میرے ساتھ تعلقات 1998سے ہیں بعد میں جلدی میں اس بات کی تصیح کرتے ہوئے کہاکہ میرے جاوید صادق سے تعلقات 2008سے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ارفع ٹائورہمیں ورثے میں ملاتھااوراس منصوبے کاکنٹریکٹ سابق حکومت نے دیاتھامجھ پراس منصوبے کاالزام لگاناغلط ہے ۔

Watch Shehbaz Sharif's reply regarding Javed… by pakawaam2

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…