منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

معروف ترین کیمرے بنانے والی کمپنی ایسا سمارٹ فون متعارف کروا دیا جس کی خوبیاں جان کر آپ لیے بغیر نہیں رہیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
اپنی زمین کا ریکارڈ چیک کریں
Land Record Website and App
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی )کوڈک کمپنی نے فوٹوگرافر حضرات کے لیے اینڈرائیڈ اسمارٹفون متعارف کروانے کا علان کرد یا، موبائل فون کا ڈیزئن 1941ء کے کیمرے جیسا ہو گا ، اس کا کیمرہ21میگاپکسل اور آئی فون سیون سے کی گنا بہتر ہو گا ۔ منگل کوچائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق پیکچر کیمرے بنانے والی معروف کمپنی کوڈک نے فوٹوگرافرز کے لیے خصوصی کیمہ بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا ڈیزائن 1941ء کے کیمرے جیسا ہو گا ۔کوڈک ایکٹرا نای اس موبائل فان بارے کمنی کا کہنا ہے کیہ یہ موبائل فون فوٹوگرافی کے لیے ہے جس کی تصاویر کا میعار پروفیشنل کیمرے جیسا ہو گا ۔اس موبائل کا 21میگا پیکسل رئیر کیمرہ آئی فون سیون سے کی گنا زیادہ بہتر ہے اور کو ڈک کے لیے یہ فان بل اٹ نامی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ یہ عام افراد کے لیے نہیں بلکہ فوٹو گرافر حضرات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اس فون کے لیے تیار کی جانے والی کیمرہ ایپلیکیشنز کو کوڈک نے ایک عام ڈی ایس ایل آر کیمرے میں استعمال کر کے دیکھا اور نتیجہ حیران کن رہا ۔ اس فون کی سکرین 5انچ ڈی ہوگی جبکہ 32جی بی میموری 4کے ویڈیو بنانے کی صلاحیت اور ہیلو ایکس 20پراسیسر وغیرہ اس کے دیگر نمایا فیچرز ہیں ۔اس موبائل فن کی قیمت 449بر طانوی پونڈزرکھی گئی ہے اور رواں سال دسمبر میں سب سے پہلے یہ فون یورپ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…