اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

عمران کو دشمن کی ضرورت نہیں شیخ رشید انکے ساتھ ہیں, ’’کپتان ‘‘کے ہاتھ میں وزیر اعظم بننے کی لکیر نہیں ،پیش گوئی نے کھلاڑیوں کوپریشان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر بہبود آبادی ممتاز جاکھرانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیر اعظم بننے کی لکیر نہیں ،2018کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سول اسپتال مکلی کے وارڈ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر بھبود آبادی ممتاز جکھرانی نے اچانک سول اسپتال مکلی کا دورہ کیا اور تمام وارڈز کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سن2018میں پیپلز پارٹی پورے ملک میں بھر پور کامیابی حاصل کریگی اور بلاول بھٹو ملک کے وزیر اعظم بنیں گے کیونکہ پیپلز پارٹی غریبوں مزدروں کی پارٹی ہے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں پیش گوئی کرتاہوں کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیر اعظم بننے کی کوئی لکیر نہیں تو وہ کیسے وزیر اعظم بن سکتے ہیں عمران کو دشمن کی ضرورت نہیں شیخ رشید انکے ساتھ ہیں پیپلز پارٹی نے چار مطالبات حکومت کو دئیے ہیں اگر تسلیم نہ کئے گئے تو بلاول بھٹو کی قیادت میں تحریک چلائی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…