جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور خواجہ آصف دونوں خودکش ہیں، وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت کے رہنماکے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے سینیٹر حا فظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور خواجہ آصف دونوں خودکش ہیں‘ دونوں اپنے آپ اور دوسروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔منگل کے روز دونوں قائدین کی ایک دوسرے پر تنقید پر تبصر ہ کرتے ہوئے حافظ احمد اللہ نے کہا کہ عمران خان اور خواجہ آصف دونوں خودکش ہیں، دونوں اپنے آپ اور دوسروں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور خواجہ آصف شہیدوں کے خون پر سیاست چمکا رہے ہیں دہشتگردی کے خلاف ہم نے سینیٹ میں ذمے داریوں سے متعلق آواز اٹھائی اور باربار اٹھائی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…