اسلام آباد (نیوزایجنسی)ملک کے سینئرقانون دان شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم میاںنوازشریف کے قریبی ساتھیوں نے وزیراعظم کومشورہ دیاہے کہ آئندہ 48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کاتقررکردیاجائے تاکہ موجودہ فوجی قیادت کا کردار محدود ہو جائے،شیخ احسن الدین سپریم کورٹ کے وکیل اوراس وقت سابق چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کے ترجمان بھی ہیں ۔شیخ احسن الدین کاکہناہے کہ یہ مشورہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س میں دیاگیااوراسی اجلا س میں وزیراعظم کے ساتھیوں کایہ بھی کہناتھاکہ حکومت کو فوج سے زیادہ سپریم کورٹ سے خطرہ ہے۔
نوازشریف کوآئندہ 48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کے تقررکامشورہ مشورہ کس نے اورکیو ں دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































