جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیوں پر خاموش کیوں رہتےہیں؟ معروف تجزیہ کار نے حکومت کےلئے نئے سوالات اٹھادئیے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارکاشف عباسی نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ اب سانحہ کوئٹہ کے بعد پھردوبارہ سکیورٹی پربات ہوگی اوروہی باتیں ہونگی جوکہ سانحہ اے پی ایس کے بعد ہوئی تھیں ۔انہوں نے کہاکہ کب دہشتگروں کاآخری بارخاتمہ ہوگا،کاشف عباسی نے کہاکہ بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیوکی گرفتاری پربھی وزیراعظم خاموش رہے ہیں اوراب بھی خاموش ہیں ،انہوں نے کہاکہ کب دہشتگردوں کے لئے دہشتگردی کرنے کے ٹھکانے جن میں زیادہ پنجاب میں ہیں ان کاخاتمہ ہوگا،کاشف عباسی نے کہاکہ پنجاب میں رینجرزآپریشن کی بات ہوتی ہے توپنجاب حکومت کہتی ہے کہ ہم خود کام کررہے ہیں اورجب پنجاب حکومت اپناکام شروع کرتی ہے تواس کوبھی کام سے روک دیاجاتاہے ۔کاشف عباسی نے کہاکہ ان تمام معاملات کے پیچھے کون ہے جوکہ ہمارے سکیورٹی پلان میں سقم رہنے دیتاہے اورقوم کوآئے روزصدمات برداشت کرناپڑتے ہیں ۔

Why our PM Remain Silent Over India's… by cokraza4

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…