پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، سینئرتجزیہ کار کے تہلکہ خیز انکشاف اور اندر کی کہانی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارارشد شریف نے انکشاف کیاہے کہ برطانیہ سے اہم شخصیت نواز شریف کیلئے این آر او کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ایک نجی ٹی وی پرتجزیہ کرتے ہوئے ارشد شریف نے انکشافات کئے کہ لاہورمیں ڈان کے لوگ اورایک ٹی وی چینل جس کوپی ٹی وی ٹوبھی کہاجاتاہے اس کے لوگ بھی موجودہیں اورانہوں نے کہاکہ برطانیہ سے آنے والے مارک لائل گرانٹ برطانیہ کے نیشنل ایڈوائزرہیں وہ بھی عمران خان پر 2نومبرکے حوالے سے دبائوڈالیں گے کہ وہ دھرناختم کریں اورنوازشریف کےلئے راہ ہموارکریں گے ۔انہوں نے کہاکہ مارک لائل گرانٹ ایک نیااین آراوکےلئے پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے کئی گارنٹرزبھی ہونگے اوریہ این آراوبھی نوازشریف کےلئے تیارہوگاجیساکہ پہلے ایک این آراوہواتھا۔ارشد شریف نے کہاکہ ابھی مزید انکشافات وقت آنے پرسامنے آئیں گے ۔

Arshad Sharif Reveals About Another NRO by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…