اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ جب بھی حکومت پردبائوبڑھاتے ہیں توملک میں کوئی نہ کوئی حادثہ رونماہوجاتاہے ۔عمران خان نے کہاکہ دونومبرکوہرصورت میں اسلام آبادمیں دھرناہوگااوریہ دھرناکسی بھی صورت ملتوی نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سمجھ نہیں آرہی کہ دھماکے اورحملے کرنے والو ں کواس وقت ہی کیوں دہشتگردی کرناہوتی ہے جب حکومت مشکل میں ہوتی ہے ۔عمران خان نے کہاکہ کارکن تیاری مکمل رکھیں ہرصورت اسلام آبادپہنچیں ۔
ملک میں کوئی حادثہ کس وقت ہوتاہے ؟عمران خان نے اسلام آباددھرنے کے بارے میں فیصلہ سناکرسب کوحیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































