جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(آن لائن) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے بھارت میں ریلیز کی جاسکیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر بھارت کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا ایم این ایس نے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھاجبکہ کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ پر بھی پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، جس میں فواد خان نے ایک مختصر کردار ادا کیا تھا۔اس سلسلہ میں ایم این ایس چترا پت سنہا کی جنرل سیکرٹری شالینی ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ہمیشہ یہی کہا گیا کہ ان فلموں کا آغاز اڑی حملے سے پہلے ہوا تھا، اس لیے اب یہ بات اچھی طرح سامنے آگئی ہے، لہذا ’اے دل ہے مشکل‘، ’رئیس‘ اور ’ڈیئر زندگی‘ کے علاوہ بھارت میں کوئی اور ایسی فلم ریلیز نہیں ہوگی جن میں پاکستانی فنکار شامل ہوں۔انھوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ، ایم این ایس اور پروڈیوسرز نے مل کر اس بات کا فیصلہ کیا ہے کہ اب پاکستانی فنکاروں کے ساتھ مزید فلمیں نہیں بنائی جائیں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…