جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھرمیں ہائی الرٹ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹرپرنامعلوم دہشتگردوں پرحملے کے بعد ملک بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سینٹرکوئٹہ میں حملے کے بعد ملک بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ کردیاگیاہے ۔ملک بھرمیں اہم دفاعی وسرکاری اداروں اورہسپتالوں کی سکیورٹی سخت کردی گئ ہے ،تمام صوبوں کے آئی جیزاوردیگرحکام کوسکیورٹی کے سلسلے میں اہم احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔جبکہ منگل کےروزتعلیمی اداروں کی بھی سکیورٹی کے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…