جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے،دھرنے سے پہلے بڑی تاریخ آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے تاریخ مقررکردی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ کی طرف سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر لی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاتھا کہ آئین کے تحت پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی مستعفی ہو چکے ہیں لہٰذا انہیں ڈی نوٹیفائی کیاجائے۔ذرائع کے مطابق چیف سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی کی صدارت میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ 27اکتوبر کو درخواست کی سماعت کرے گا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…