لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے حکومت کیخلاف عمران خان کا موقف درست قرار دیا ہے۔اعتزازاحسن نے لاہورمیں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا آغاز وزیر اعظم سے ہونا چاہیے تھا۔ا نہوںنےکہاکہ جو عمران خان کہہ رہے ہیں وہ بات درست ہے۔تاہم انہوں نے واضح کیاکہ پیپلزپارٹی والے پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شامل نہیں لیکن ان کے حامی ضرور ہیں۔اعتزازاحسن نے مذیدکہاکہ سیاسی کارکنوں پرتشد دنہیں ہوناچاہیے چاہے کسی بھی جماعت کے ہوں اورپیپلزپارٹی اس معاملے پرنظررکھے ہوئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ کسی جماعت کے کارکن پرحکومتی تشدد برداشت نہیں کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ اگرپانامالیکس میں اگرکوئی بزنس مین ہوتاتوضرورکارروائی ہوچکی ہوتی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ اپوزیشن کی بات سنے اوراس پرعمل کرے ۔
اسلام آبادلاک ڈائون ،تحریک انصاف کوبڑی سیاسی جماعت کی حمایت مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































