جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا2نومبرکااحتجاج ،طاہرالقادری نے دعادیدی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپورسے ملاقات کی ہے اوراس موقع پرشیخ رشید نے پاکستانی عوامی تحریک کوتحریک انصاف کے اسلام آبادمیں احتجاج کی درخواست کی ۔جبکہ اس دوران شیخ رشید نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے بھی ٹیلی فون پربات چیت کی ۔اس موقع پرشیخ رشید اورطاہرالقادری میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔تحریک انصاف کے اسلام آباد میںاحتجاج کی دعوت پرطاہرالقادری نے کہاکہ احتجاج میں شرکت کافیصلہ پارٹی کی مشاورت سے کریں گے اس موقع پرطاہرالقادری نے کہاکہ وہ تحریک انصاف کے احتجاج کی کامیابی کے دعاگوہیں ۔ 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…