اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کی تقریر کے دوران جوشیلے کارکن کو عمران خان کیخلاف نعرے بازی مہنگی پڑ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں جب وزیراعظم نوازشریف ایک بارپھرپانچ سال کےلئے پارٹی کے صدربنے تواس کے بعد وزیراعظم جب پارٹی کے اعلی عہدیداروں اورکارکنوں سے خطاب کررہے تھے تووزیراعظم نوازشریف کی جذباتی تقریرکے نتیجے میں کارکنان بھی جذباتے ہوگئے اس دوران کنونشن سینٹرمیں ایک کارکن اتناجذباتی ہوگیاکہ وہ اپنی کرسی پرکھڑے ہوکرتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف نعرے لگانے لگااوراس نعرے بازی کے دوران اپناتوازن برقرارنہ رکھ سکااورکرسی سے گرگیاجس کووزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے بھی دیکھااورمسکرادیں ۔

PM Nawaz Sharif Ki Speech Ke Dauran PMLN Worker… by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…