اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اوورسیزچیپٹرکی جانب سے عمران خان کے لئے ہیلی کاپٹرکی خریداری کافیصلہ کیاگیاہے ۔تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاڈیپارٹمنٹ کی ایک پریس ریلیزکے مطابق اس سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں فیصلہ کیاگیاکہ فیول اورتمام اخراجات کی ذمہ داری تحریک انصاف کے اووسیزچیپٹرکے پاس ہوگی ۔اس ہیلی کاپٹرکی خریداری میں اہم کردارعمران خان کے ایک ایسے چاہنے والے بزنس مین کاہے جوان سے جنون کی حدتک محبت کرتاہے ۔
تحریک انصاف کاعمران خان کےلئے ہیلی کاپٹرخریدنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































