اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف اچانک بغیر پروٹوکول صنعتکار چوہدری منیر کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں واقع چوہدری منیر صنعتکار کے گھر بغیر پروٹوکول کے جا پہنچے ، میاں نواز شریف کا استقبال ان کی نواسی مہرالنساء اور چوہدری راحیل منیر نے کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف گزشتہ روز 12 بج کر 50 منٹ پر چوہدری منیر کی رہائشگاہ جا پہنچے جس پر سیکورٹی اداروں میں ہلچل مچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وہاں دو گھنٹے سے زائد قیام کیا اور واپس اپنی رہائشگاہ جاتی عمرہ کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کا یہ اچانک دورہ ان کی نجی مصروفیات کی بناء پر تھا۔
وزیر اعظم نواز شریف بغیر پروٹوکول اچانک کہاں جا پہنچے ؟ سیکورٹی اداروں میں ہلچل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































