جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی قوسی بارے اچانک تشویشناک خبر آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کی حالت اچانک خراب بگڑ گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ لئے۔ ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کی حالت اچانک بگڑ گئی جس کے انہیں فوری طور پر ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کے باعث مفتی عبدالقوی کی حالت خراب ہوئی تاہم طبی امداد کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق مفتی قوی کو مزید ٹیسٹ کے لئے دوبارہ بھی اسپتال لایا جائے گا۔ یاد رہے مفتی قوی قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…