ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ پر قیامت ٹوٹ پڑی، اہم رہنما سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (آن لائن) قومی حلقہ این اے 128اور صوبائی حلقہ پی پی 160 کے اہم مسلم لیگی رہنماء سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ،صوبائی حلقہ پی پی 161کے ٹکٹ ہولڈر چودھری خالد گجر نے اہم کردار ادا کیا ،ملک ظہیر عباس کھوکھر سے صلح کے بعد ملک ظہیر عباس کھوکھر نے اپنی صوبائی ٹکٹ حلقہ 160ملک سرفراز کھوکھر کے نام کردی ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدائت پر پارٹی کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین ،علیم خان ،ملک ظہیر عباس کھوکھر،اعجاز ڈیال ،خالد گجر ملک سرفراز کھوکھر کے ڈیرہ شاہ پور کانجراں پر تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے پہنچے،کامیاب معرکہ پر چیئرمین عمران خان نے چودھری خالد گجر کو مبارکباد دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…