منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

حریت رہنمایاسین ملک کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر،اہلیہ مشال ملک بے ہوش

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے زیر حراست رہنمایاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث آئی سی یومنتقل کردیا گیا۔ہفتہ کو یاسین ملک کے دائیں بازونے کام کرنا چھوڑ دیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق ہفتہ کو یاسین ملک کے دائیں بازونے کام کرنا چھوڑ دیا اور حالت تشویشناک ہو گئی جس کے بعد ان کو سینٹرل جیل سے پرائیویٹ کلینک شورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ سری نگرمنتقل کر دیا گیا۔خبر ملنے پر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بے ہوش ہوگئیں جن کوبیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔(م ن)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…