پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے تہکال میں تین خواتین کوقتل کرنے کے واقعہ کا معمہ حل ہوگیا،گھر کے سربراہ نے بیوی اور دو بیٹیوں کو غیرت کے نام پر قتل کیاپشاور کے علاقے تہکال چمیاری میں کچھ روز قبل تین خواتین کو قتل کرنے کے بعد لاشیں جلانے کے واقعہ کا معمہ حل ہوگیا ،ذرائع کے مطابق گھر کے سربراہ نے اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا،ڈسکو نامی ملزم نے تینوں خواتین کو زہر دیکر مارا جس کے بعد لاشیں جلاکر قریبی علاقے میں پھینک دی،زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد افغانستان فرارہونے میں کامیاب ہو گیا،لاشوں کی شناخت ڈی این اے ٹسٹ کے زریعے کی گئی ،تینوں خواتین کو گزشتہ ہفتے قتل کیا گیا تھا اور تہکال کے علاقے سے ان کی جلی ہوئی لاشیں ملی تھیں۔پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
پشاور ،تین خواتین کوقتل کرنے کے واقعہ کا معمہ حل ،قاتل وہ نکلا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































