منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کا دھرنا،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے مدد طلب کرلی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے کیخلاف حکومت نے دیگر جماعتوں سے رابطے شروع کر دئیے اس سلسلے میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن لیڈر خورشید سے دھرنے کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی درخواست کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا اور دو نومبر کے اسلام آباد دھرنے سے متعلق مشترکہ حکمت عملی بنانے کی درخواست کی ، جس پر خورشید شاہ نے پارٹی قائدین سے مشاورت کر کے جواب دینے کا کہا ہے ۔ حکومتی وفد کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات بھی متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…