اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات ہوئی ہے جس میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا میڈ یا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی چوہدری برادران سے ملنے ان کے گھر گئے جہاں چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی نے ان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے دھرنے کی حمایت کرنے پر چوہدر ی برادران کا شکریہ ادا کیا اور دھرنے میں شرکت کی دعوت بھی دی ۔
شاہ محمود قریشی کی اہم لیگی رہنما سے ملاقات،دعوت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































