منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف کی آنکھوں سے کل ہی آنسو کیوں نکلے ؟ سینئر سیاستدان کا دھماکے دار بیان آگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) سابق وزیر قانون اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما با براعوان نے ایک نجی ٹی ووی چینل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو دراصل الوداعی آنسو تھے ۔ تفصیلات کےمطابق
رحیم یار خان میں صحت کارڈ کے اجراء پروگرام کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے آبدیدہ ونے پر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ یہ آنسو الوداعی آنسو ہیں ۔ وہ نہ تو اے پی ایس سانحے پر روئے نہ ہی باچا خان سانحے پر کل ہی ان کے آنسو کیوں نکلے ؟ ۔
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں صحت کارڈ کے اجراء پروگرام کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے غریب عوام کو علاج و معالجے کی تمام سہولیات کی فراہمی کیلئے پروگرام شروع کر دیا گیا ہے ،اس پروگرام میں دل کے امراض ،کینسر ،ہیپاٹائٹس اے ،بی سی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کا علاج کیا جائیگا ،وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مریضوں کا 3 لاکھ روپے تک مفت علاج کیا جائیگا جبکہ مزید علاج کی صورت میں بیت المال رقم فراہم کی جائے گی ،وزیر اعظم نواز شریف غریب مریضوں کی حالت زار پر ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ایک غریب روزانہ 200 سے300 تک کماتا ہے وہ اپنا علاج کیسے کرائے گا اور گھر کا خرچہ کیسے چلائے گا ،حکمرانوں سے آخرت میں سب پہلییہی حساب دینا ہوگا کہ انہوں نے غریب عوام کیلئے کیا خدمت کی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…