ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھرنے سے قبل کپتان کو بڑی خوشخبری مل گئی, ملک کی اہم ترین پارٹی نے شرکت کا اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے کپتان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پارٹی اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ ہے ۔ پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہم باقی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم خود شرکت نہ کریں ۔ پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کامل آغاز نے پارٹی انتخابات منعقد کروائے، جس میں چوہدری شجاعت حسین بلا مقابلہ صدر جبکہ پرویز الہیٰ پارٹی صدر منتخب ہوئے ، دوسری طرف سینئر رہنما مشاہد حسین سید پارٹی کی قیادت سے ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اگر حکمرانوں سے ملک اور فوج کو بچانا ہے تو ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں ہونے والی 16افراد کی شہادت آج بھی عوام کی شہادت کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…