کراچی (این این آئی) سکھر سے تعلق رکھنے والے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما سید سلطان شاہ کو علاج کے بعد اپنے اہل خانہ سمیت کراچی سے سکھر جا تے ہوئے سپر ہائی وے، قاضی احمد کے مقام پر پولیس نے یرغمال بنا لیا سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان پہ جھوٹا مقدمہ بنایا گیا اور گرفتار کر لیا گیا ترجمان پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے واقع کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں یاد رہے گزشتہ دنوں وائس چیئرمین پاک سر زمین پارٹی اشفاق منگی پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد یہ دوسری بڑی کارروائی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































