اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی آفتاب اقبال نے کہاہے کہ مجھے میڈیاکی کوئی سمجھ نہیں آتی کہ آدمی کوکہاں سے کہاں پہنچادیتاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہاکہ چائےوالاارشد ایک غریب آدمی ہے جس کومیڈیاکے سامنے بولنابھی نہیں آتالیکن میڈیاوالوں نے اس پرایسے کیمرے لگارکھے ہیں کہ وہ کوئی بڑاماڈ ل ہے ۔آفتاب اقبال نے کہاکہ میڈیاکی اس حرکت کی وجہ سے چائے والاارشد چائے بنانے سے بھی جائے گااوراس کے ساتھ بھی وہی حشرہوگاجوون پائونڈون فش والے کے ساتھ ہواجوکہ اب ملازمت تلاش کررہاہے ۔آفتاب اقبال نے کہاچائے والاکومیڈیاکی باتوں میں نہیں آناچاہیے ۔
Aftab Iqbal on Social Media and ChaiWala
چائے والے کا خطرناک انجام،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































