اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کاآخری احتجاج ،شیخ رشید نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیشک عمران خان نے اپنے دو نومبر کے احتجاج کو آخری قرار دیا ہے تاہم میں حکومت کے لئے سٹنگر میزائل بنا رہا ہوں گا ،آج قوم کے پاس سنہری موقع ہے اس کے بعد سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں بچے گا۔ ایک انٹر ویو میں شیخ رشید نے کہا کہ حکمرانوں کی باڈی لینگوئج بتا رہی ہے کہ وہ دو نومبر کے احتجاج سے خوفزدہ ہیں ۔ ہمیں گرفتاریوں کا کوئی ڈر نہیں بلکہ اب تو بڑے سمارٹ فون آ گئے ہیں جیل سے ٹی وی پر آئیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ دو نومبر کو ڈو اینڈ ڈائی ہے ،بیشک عمران خان نے اپنے دو نومبر کے احتجاج کو آخری قرار دیا ہے لیکن میں حکومت کیلئے سٹنگر میزائل بنا رہا ہوں گااور جب تک حکمرانوں کو سیاسی طور پر دفن نہیں کروں گا ان کا پیچھا نہیں چھو ڑوں گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…