اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان کے عوام کرپشن سے تنگ ہیں تاہم یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ہے ۔”ڈاکٹر طاہر القادری کیساتھ اچھے تعلقات ہیں “۔شاہ محمود نے کہا کہ کرپشن اور کرپٹ نظام سے تنگ افراد دھرنے میں آئیں اور اپنا حصہ ڈالیں ، ہماری جنگ کرپٹ نظام ہے خلا ف ہے، پاناما لیکس پر ہماری پٹیشن بڑی جامع ہے ۔”گزشتہ دھرنا بہت کامیاب تھا “۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نظریے کی بات کر رہے ہیں ، یہ لڑائی عمران خان کی ذاتی نہیں ,شاہ محمود قریشی نے کہاکہ 2014کا دھرنا بہت کامیاب تھا، اس وقت کی تحریک انصاف اور اب کی پی ٹی آئی میں زمین آسمان کا فرق ہے، مختلف جماعتوں کے قائدین اور عوام کو دو نومبر کے احتجاج میں شرکت کی اپیل کر رہے ہیں ۔
شاہ محمود قریشی نے وقت سے پہلے بڑی خبر سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا



















































