کراچی (این این آئی)خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے پر لیاقت آباد نادرا آفس کے سکیورٹی گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نادرا عملے اور سکیورٹی گارڈ نے لیاقت آباد نادرا آفس میں کوریج کے دوران نجی چینل کی خاتون صحافی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی ۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد نمبر 4میں واقع نادرا آفس میں گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر جب شہریوں سے نادرا آفس میں درپیش مسائل معلوم کررہی تھیں تو وہاں موجود سکیورٹی گارڈ نے ان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور دھکے دیتے ہوئے ہراساں کرنے کی کوشش کی ۔پولیس حکام نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد واقعہ کا مقدمہ نادرا آفس کے گارڈ سید حسن عباس کے خلاف تھانہ گلبہار میں درج کرلیا ہے ۔
معروف خاتون اینکر پرسن کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا، تھپڑمانے والے اہلکار کیساتھ کیا سلوک ہوا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































