جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور، فورسزکاسرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، تیس مشتبہ افراد گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

پشاور(آئی این پی )سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کرتے ہوئے تیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ پھندو کی حدود کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر مقیم تیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان سے تین عدد ٹی ٹی پستول ، ستر کارتوس اور بھاری تعداد میں چرس برآمد کی گئی۔ سرچ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز،پولیس،لیڈی پولیس اور سراغ رساں کتوں کیساتھ بی ڈی ایس کے عملے نے بھی حصہ لیا زیر حراست افراد کو مزید تفتیش کے لیے تھانہ پھندو منتقل کردیا گیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…